لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ کی تیاریاں ، اپوزیشن نے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق ن لیگ اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کردیں ۔ شہباز شریف کاکہنا تھا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ پری بجٹ سیمینارکیا جائے تاکہ عوام کو معیشت کی حقیقی صورتحال کا پتہ چل سکے، معاشی ماہرین پری بجٹ سیمینار میں معیشت کی حقیقت قوم کو بتائیں گے۔
مسلم لیگ ن صدر شہباز شریف نے مزید کہاکہ عوام کو یہ بتانا ضروری ہےکہ معاشی حقائق میں ہیرا پھیری اور جعلسازی کی جارہی ہے ، گندم کے غلط اعدادوشمار کی وجہ سے پہلے بھی ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا،ایک بار پھر ملک کے ساتھ یہ واردات دہرائی جا رہی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ حکومتی معاشی ہیرا پھیریوں کی قیمت عوام مہنگائی کی صورت میں ہر روز ادا کر رہے ہیں ۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 16 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 21 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 44 minutes ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 21 hours ago



