پاکستان
- Home
- News
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 20 2024، 7:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد محمد سہیل مارا گیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی پرعلاقے میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔
مقامی آبادی کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم کیا گیا۔ مقامی آبادی نے سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کی لعنت کے خلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 2 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل
دفتر خارجہ نے میزائل پروگرام پر امریکی پابندی کے بیان کو منطق سے عاری قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- ایک گھنٹہ قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات