کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار دوسرے روزحصص کا ریکارڈ کاروبار ہوا ہے، جبکہ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 21 پوائنٹس کمی سے46 ہزار 790 کی سطح پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار دوسرے روزحصص کا ریکارڈ کاروبار ہوا ہے۔آج 42 ارب 60 کروڑ 82 لاکھ سے زائد مالیت کے 2 ارب 21 کروڑ 39 لاکھ سے زائد حصص کے سودے ہوئے۔ گذشتہ روز بھی 28 ارب 33 کروڑ سے زائد مالیت کے 1 ارب56 کروڑ 33 لاکھ سے زائد حصص کے سودے ہوئے تھے، جوکہ 11 فروری 2021 کے بعد ہونےوالا سب سے بڑا کاروبار تھا۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کیجانب سے ملا جلا رجحان دیکھا گیا، جبکہ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 21 پوائنٹس کمی سے46 ہزار 790 کی سطح پر بند ہوا ہے۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اضافے کے بعد 154 روپے 84 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب فی تولہ سونا 950 روپے کمی سے 1 لاکھ 11 ہزار 800 روپے اور فی 10 گرام سونا 815 روپے کمی سے 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 16 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل





