اسلام آباد: فیصل ایدھی نے نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم رکوانے کیلئے، سرانجام دئیے گئے امن سفارتی مشن کی کامیابی پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 28th 2021, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطاق ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔فیصل ایدھی نے نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم رکوانے کیلئے، سرانجام دئیے گئے امن سفارتی مشن کی کامیابی پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے مستقل بنیادوں پر حل تک مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا، سیز فائر کے بعد مظلوم فلسطینیوں کی بحالی کیلئے ادویات و دیگر امدادی سامان جلد بھجوانے کے خواہشمند ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن، کی مسکین اور مظلوم افراد کی بے لوث مدد اور انسانیت کیلیے گرانقدرخدمات قابلِ ستائش ہیں ۔

ملک سے پولیو کاخاتمہ کرکے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- 2 گھنٹے قبل

مریم نواز کا جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس: انسداد دہشت گردی اور پیٹرولیم ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- 19 منٹ قبل

شہر قائد میں چند گھنٹوں کی بارش نے ضلعی انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی
- ایک گھنٹہ قبل
دبئی سے اسلام آبادآنے والے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقو ں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،کئی فیڈر ٹرپ کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
- 4 منٹ قبل

ڈی چوک احتجاج کیس: عدالت نے مزید چار پی ٹی آئی کارکنوں کو سزاسنادی
- ایک گھنٹہ قبل
جی میل صارفین کے لیے گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد سینکڑوں روپے کمی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر ریلوے کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات کو لاہور انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر،وزیر اطلاعات اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں سے متعلق بریفنگ
- 30 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات