لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیموں کو لے کر لاہور سے خصوصی طیارہ ابوظہبی کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے چارٹرڈ طیارہ 150 سے زائد کھلاڑیوں اور آفیشلز کو لے کر روانہ ہوا ہے۔ جناح ایئرپورٹ کراچی سے کھلاڑیوں و آفیشلز ابو ظہبی روانہ ہوگئے ہیں ۔ خصوصی پرواز کے زریعے کھلاڑی و آفیشلز ابو ظہبی پہنچیں گے۔
گزشتہ دو روز کے دوران خصوصی پرواز کو کئی بار ملتوی کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں موجود پچیس افراد کو تاحال ویزے نہ مل سکے اور یہ تمام کھلاڑی فی الحال بائیو سیکیور ببل میں ہی رہیں گے۔
اماراتی کرکٹ بورڈ کی تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود پی ایس ایل سکس میں حصہ لینے والے کھلاڑی اور آفیشلز کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو کو تاحال ابوظبی کاویزا نہ مل سکا ہے۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 22 منٹ قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 منٹ قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 17 گھنٹے قبل








