پشاور:عام افراد کے شناختی کارڈ پر غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 12:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے پاسپورٹ آفس پشاور کے پانچ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے ایک ایجنٹ کو بھی گرفتار کیا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری اسسٹنٹ ڈائریکٹرامجد علی کی سربراہی میں ٹیم نے انکوائری مکمل کرنے کے بعد کی، ملزمان نے بھاری رقم لے کر پاکستانیوں کی شناختی کارڈ پر بے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کئے۔
ایف آئی اے کے مطابق کئی غیر ملکی جعلی پاسپورٹ کے ذریعے ملک سے باہر سفر کر چکے ہیں، گرفتار ملزمان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







