اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ برٹش کونسل 26 جولائی سے 6اگست تک اسپیشل ایگزیمز سیریز کا انعقاد کر سکتی ہے،برٹش کونسل کورونا کے سخت ایس او پیز کے ساتھ امتحانات لے۔
We issued an NOC today to British Council allowing it to hold special O level exams from July 26 to August 6. This will facilitate O level students to start A level or FA/Fsc from September. This kind of exam in July is unprecedented and I am happy that Cambridge is arranging it pic.twitter.com/bYIikHAECD
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 27, 2021
شفقت محمود میں مزید لکھا کہ میں کیمبرج کا شکر گزار ہوں کہ وہ جولائی میں امتحانات لے رہےہیں، جولائی میں امتحانات کی کوئی مثال پہلےموجود نہیں، یہ خصوصی انتظام کیا گیا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago



