ٹرمپ کو 60 فیصد جب کہ نکی کو 40 فیصد ووٹ ملے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 26th 2024, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی کیرولینا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آباؤ اجداد کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ریپبلکن صدارتی امیدوار نکی ہیلی سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کو 60 فیصد جب کہ نکی کو 40 فیصد ووٹ ملے۔ کیرولینا میں فتح نے ٹرمپ کے لیے تیسری مدت کے لیے صدارتی نامزدگی جیتنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
اس موقع پر سابق امریکی صدر نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کبھی بھی اتنی متحد نہیں تھی جتنی ابھی ہے اور یہ ایک شاندار رات ہے۔
دوسری جانب نکی ہیلی نے کہا کہ وہ مسلسل چار بار شکست کھانے کے باوجود عام انتخابات میں ہتھیار نہیں ڈالیں گی اور ٹرمپ عام انتخابات نہیں جیت سکیں گے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ کو پرائمری انتخابات میں نیو ہیمسفیئر، آئیوا اور یو ایس ورژن آئی لینڈرز سے کامیابی ملی تھی۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





