دبئی کے ایوی ایشن کلب ٹینس سینٹر میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں


دبئی: اٹلی کی ٹینس سٹارجیسمین پاؤلینی نےاینا کالنسکایا کو فائنل میں شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ۔28 سالہ اطالوی ٹینس سٹار نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں روسی حریف کھلاڑی اینا کالنسکایا کو ہرا کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دبئی کے ایوی ایشن کلب ٹینس سینٹر میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں اٹلی کی ٹینس سٹارجیسمین پاؤلینی نےعمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے روس کی حریف کھلاڑی اینا کالنسکایاپہلے سیٹ میں 6-4 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 5-7سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی فاتح اطالوی ٹینس کھلاڑی پائولینی نے اینا کالنسکایا کی سات میچوں کی جیت کا ریکار ڈ بھی توڑ دیا، جس میں کوالیفائنگ میچز بھی شامل ہے۔
ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد اپنے ایک بیان میں جیسمین پائولینی نے کہا کہ یہ فتح میرے لئے بہت خاص ہے اور اس حسین موقع پر میں واقعی بہت خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مستقبل میں مزید فتوحات حاصل کریں گے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago








