دونوں اسمبلیوں میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں


لاہور: پنجاب اور سندھ اسمبلی کے اراکین وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے آج (پیر) کو ووٹ کاسٹ کریں گے۔ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کے امیدوار جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے امیدوار آمنے سامنے ہوں گے۔ دوسرے
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز اور ایس آئی سی کے رانا آفتاب احمد آمنے سامنے ہوں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں جو سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے وصول کر لیے۔
سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار رانا آفتاب احمد کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے گئے۔
دوسری جانب سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابات کے لیے سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کو کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ کے کاغذات نامزدگی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں غلام قادر چانڈیو، نعیم کھرل اور دیگر نے جمع کرائے تھے۔ جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی شوری نے اپنے کاغذات نامزدگی خود جمع کرائے ۔
بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، پاکستان نے براہموس اسٹوریج سائٹ تباہ کر دی
- 6 hours ago

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 35 minutes ago

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 2 hours ago

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 2 hours ago

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- an hour ago

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 2 hours ago
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے، ناکام بنا دیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 hours ago

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 26 minutes ago

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ پاکستان نے بھارت کی متعدد ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
- 3 hours ago

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 2 hours ago

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- an hour ago

پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر نے بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا
- 3 hours ago