پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کے 6 میچز میں 10 پوائنٹس ہیں جبکہ کراچی کو 5 میں سے صرف 2 میچز میں کامیابی ملی ہے


پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا۔
? TOSS UPDATE ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 3, 2024
Multan Sultans win the toss and elect to bat first ?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/VULNyj8Npt#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #KKvMS pic.twitter.com/UqGng1BhWa
ملتان سلطانز اور کراچی کنگز دنوں نے اپنی ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی ہیں۔
? Playing XIs of the two teams ?#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #KKvMS pic.twitter.com/F0rGXyTqhG
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 3, 2024
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کے 6 میچز میں 10 پوائنٹس ہیں جبکہ کراچی کو 5 میں سے صرف 2 میچز میں کامیابی ملی ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کا پہلا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دوسرا اور پشاور زلمی کا تیسرا نمبر ہے ۔اسلام آباد کی چوتھی ،کراچی کی پانچویں اور لاہور قلندرز کی چھی پوزیشن ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل






