Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی : سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ تک اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں نو ڈالر اضافہ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 8:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزارایک سو روپے ہوگئی ۔ اسی طرح 10  گرام سونے کی قیمت میں 258روپے اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد نئی قیمت 96108 روپٌے ہوگئی ۔

رپورٹ کے مطابق دوسری طرف عالمی منڈی میں نو  ڈالر اضافہ فی اونس قیمت 1904 ڈالر ہوگئی ۔

دوسری جانب انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 40 پیسے کم ہوئی ہے، رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 7پیسے مہنگا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 43 پیسےکا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 10 پیسے کم ہوئی ہے، ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے 80 پیسےکا ہے۔ 

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 21 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 21 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement