Advertisement

پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

جنوبی وزیرستان : مارشل آرٹ کے کھلاڑی عرفان محسود نے نئےریکارڈ بنا کر اسپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینزورلڈ ریکارڈتوڑ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 7:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسپین کےایلیجاندرو سولرتاری نے  100  پاؤنڈوزن کیساتھ ایک منٹ میں 49 پش اپس کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا یاتھا۔ پاکستان کےعرفان محسود نے ایک منٹ میں 55پش اپس کر کے  یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔  

عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نےپش اپس کیٹگری میں 23ورلڈریکارڈبنائے ہیں۔ عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 13 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں جبکہ  ان کے ٹوٹل   گینز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 42 ہے ۔

اس سے پہلے عرفان محسود امریکہ،برطانیہ،عراق، سپین، اٹلی، فلیپائن، مصر اورانڈیا کے بھی کئی ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا  ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرنے پرخوش ہوں،50 عالمی ریکارڈبنانے کا عزم کر رکھا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 17 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
Advertisement