21 قیراط ایک گرام سونا 227.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 259.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 238.21 اور 18 قیراط 194.90 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 227.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
بدھ کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 224.15 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,182.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,286.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,494.71 ریال اور ایک کلوگرام سونا 261,684.94 ریال میں دستیاب رہا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






