ڈاکٹر عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو پاکستان کے 13ویں صدر بنے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے عہدہ صدارت کی مدت کے اختتام پر جمعہ کو ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقع پر قومی ترانہ کی دھنیں بھی بجائی گئیں۔
بعد ازاں سبکدوش ہونے والے صدر مملکت نے ایوان صدر کے افسران اور عملے سے مصافحہ بھی کیا۔ الوداعی گارڈ آف آنر ہفتہ کو ہونے والے اگلے صدارتی انتخابات سے ایک روز قبل دیا گیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو پاکستان کے 13ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



