گزشتہ سال جنوری میں 32.83 ملین ڈالرتھا


راولپنڈی: دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تاجنوری 2024) کے دوران دالوں کی درآمدات پر392.71 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15.44 فیصدکم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دالوں کی درآمدات کاحجم 452.97 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،جنوری میں دالوں کی درآمدات پر47.48 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجودسمبرمیں 40.11 ملین ڈالر اور گزشتہ سال جنوری میں 32.83 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2023 کے دوران ملک میں دالوں کی درآمدات پر748.045 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔
واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں اشیائے خوراک کی مجموعی درآمدات پر4.178 ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 5.075 ارب ڈالرتھا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 minutes ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 21 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago







