اداکار محبوب عالم نے پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور ڈراموں اندھیرا اُجالا، اپنے لوگ اور نیلے ہاتھ میں بھی کام کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2024, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی آج (پیر) تیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔اداکاری کے منفرد سٹائل کے حامل ہمہ جہت اداکار محبوب عالم چودہ مارچ 1948 کو پیدا ہوئے۔انہیں پاکستان ٹیلی وژن کی شاہکار ڈرامہ سریل ''وارث'' میں چوہدری حشمت علی کے شاندار کردار کی وجہ سے زبردست شہرت ملی۔
انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور ڈراموں اندھیرا اُجالا، اپنے لوگ اور نیلے ہاتھ میں بھی کام کیا۔انہوں نے اڑتیس فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں اردو زبان کی بارہ، پنجابی کی 15 اور سندھی زبان کی 11 فلمیں شامل ہیں۔وہ 1994 میں کراچی میں آج ہی کے دن چھیالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





