کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر154.40 روپے پر بند ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 154.43 روپے سے کم ہوکر 154.40 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔ 100 انڈیکس میں 770پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 1.63 فیصد اضافے سے 47897کی سطح پر بند ہوا ۔جبکہ 32ارب روپے مالیت کے 1 ارب 41 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔
یاد رہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتے میں شئیرز کی ٹریڈنگ کے نئے ریکارڈبنے ہیں اور 100 انڈیکس میں 1211 پوائنٹس کا اضافے سے 47126 پر بند ہوا ہے۔
ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 137 ارب روپے کا کاروبار ہوا ، بدھ کو 1.56 ارب شئیرز اور جمعرات کو 2.20 ارب شئیرز کا ریکارڈ کاروبار ہوا جبکہ ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 169 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 131 ارب روپے ہوگئی ہے۔

بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے کے لئے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے، وزیرخزانہ
- 7 hours ago
پنجاب کے شہر حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 9 hours ago
15 مارچ کو یوم تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا مراسلہ جاری
- 6 hours ago

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا
- 9 hours ago

حکومت کسانوں کے فائدے کیلئے فصلوں کی بہتر قیمتیں یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے، رانا تنویر
- 7 hours ago

پورٹ قاسم کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ ، کمیٹی قائم
- 9 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
- 9 hours ago

وزیر اعظم کا خواتین کو چھوٹے اور درمیان درجے کے کاروباری شعبے میں شامل کرنے کا اعلان
- 7 hours ago

کراچی میں خواتین غیرمحفوظ ، ملزمان کی دکان کے اندر خاتون سے لوٹ مار
- 8 hours ago

اسحا ق ڈار کی بنگلا دیش کے ایڈوائزر خارجہ امور توحید حسین سے ملاقات
- 6 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مریم نواز شریف نے مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

بنوں میں دہشتگرد حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
- 9 hours ago