آئی ایم ایف نے پاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر کی بیل آئوٹ پیکیج کی درخواست منظور کر لی


نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کرنے کیلئے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر کی بیل آئوٹ پیکیج کی درخواست منظور کر لی۔ آئی ایم ایف کا مشن مذاکرات کے لئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا جو نئے قرض پروگرام کا جائزہ لے گا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےپاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 2 درخواستیں دی گئیں،ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کی درخواست منظور ہوئی۔
دوسری درخواست پر مشن دورہ پاکستان کے دوران جائزہ لے گا، ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت پاکستان تقریبا 6 سے 8 ارب ڈالر قرض لے سکے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی استحکام ٹیکس نیٹ بڑھانے اور معاشی اصلاحاتی مشن پر گامزن ہیں۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago





