اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 ماہ کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 4 ماہ کے لیے ٹیرف میں اضافہ جب کہ 3 ماہ کے لئے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے تحت جون 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جب کہ جولائی 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 73 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق اگست 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 31 پیسے فی یونٹ جب کہ ستمبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 71 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا ہے۔
نیپرا کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ اکتوبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 پیسے فی یونٹ جب کہ نومبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت دسمبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔
نو ٹی فکیشن کے تحت جون، جولائی، اگست اور اکتوبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق جون 2021 کے مہینےکے بل میں ہوگا جب کہ ستمبر، نومبر اور دسمبر 2020 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق جولائی 2021 کے مہینے کے بل میں ہوگا۔
کرم : امن معاہدے کے تحت تمام مورچوں کی مسماری کا عمل آج سے شروع
- 4 گھنٹے قبل
افغانستان میں 2 درجن سےزائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کررہےہیں، خواجہ آصف
- 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 14 گھنٹے قبل
امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے مزید 107 پاکستانی بے دخل
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ تاحال بے قابو،متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعدکرفیو نافذ
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی دارالحکومت میں ناکہ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل شہید
- ایک گھنٹہ قبل
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا
- 3 گھنٹے قبل
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی چیئرمین سے ملاقات کا امکان
- 2 گھنٹے قبل
اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ
- 4 منٹ قبل
پنجاب حکومت کی ’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل