Advertisement
پاکستان

علی سدپارہ نے کے ٹو سر کر کے تاریخ رقم کر دی

سکردو:پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ نے کے ٹو سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔کے ٹو کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سر کرنے والے کوہ پیماؤں کی تعداد 13 ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 6 2021، 2:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  علی سدپارہ کی ٹیم کے ہمراہ آئس لینڈ اور چیلی کے کوہ پیماوں نے بھی کےٹو سر کر لیا، تینوں کوہ پیماوں 6 بجے  انتہائی  بلندی پر پہنچےاورکوہ پیما انتہائی بلندی پر صرف 8 منٹ روکے،کمیونکشن سسٹم سردی کے باعث منجمد ہو گیا تھا۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی دوسری چوٹی پر قومی پرچم لہرا کر علی سدپارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا،علی سدپارہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،علی سدپارہ جیسے باجرات اور محنتی نوجوان قوم کا سرمایہ ہے،صوبائی حکومت علی سدپارہ جیسے باہمت نوجوانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرئے گی،سیاحتی مہم جوئی سے وابستہ نوجوانوں کو بہترین تربیت اور مواقع دیں گے۔

خیال رہے کہ کےٹو کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سر کرنے والے کوہ پیماوں کی تعداد 13 ہوگی ہے اور گزشتہ تین روز کے دوران 30 غیر ملکی کوہ پیماوں نے کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی،26 کوہ پیما راستے سے ناکام واپس لوٹے تھے۔قبل ازیں10 نیپالی کوہ پیماوں نے 16 جنوری کو کے ٹو سر کیا تھا۔علی سدپارہ کو موسم سرما میں ننگا پربت سر کرنے والے پہلے عالمی کوہ پیما ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

Advertisement
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری

27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری

  • ایک دن قبل
پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

  • 26 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

  • ایک دن قبل
بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا

  • 17 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد   انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد انتقال کر گئے

  • 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

  • 33 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

  • 36 منٹ قبل
Advertisement