Advertisement

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے 

ملزم کے ایک اکاؤنٹ میں 149.470 ملین روپے ٹرانزیکشن ہوئی اور دوسرے اکاؤنٹ میں 236.585 ملین روپے ٹرانزیکشن ہوئی،تفتیشی افسر

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 7th 2026, 2:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے 

پشاور:کوہستان اسکینڈل میں گرفتار عسکری بینک داسو برانچ  آپریشن آفیسر کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کو احتساب جج محمد ظفر کی عدالت میں پیش کیا گیا،جہاںاحتساب عدالت نے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔

دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم حریق شاہ عسکری بینک داسو میں برانچ آپریشن آفیسر ہے، ملزم نے جعلی دستاویزات پر مختلف دو بینک اکاؤنٹس بنائے ہیں۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کے ایک اکاؤنٹ میں 149.470 ملین روپے ٹرانزیکشن ہوئی اور دوسرے اکاؤنٹ میں 236.585 ملین روپے ٹرانزیکشن ہوئی۔ 

افسر نے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے، جسمانی ریمانڈ پر دیا جائے جس پر عدالت نے ملزم کو تفتیش کے لیے سات روزہ جسمانی ریمانڈ نیب کے حوالے کردیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement