Advertisement
ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ بیک وقت 4 مختلف ڈیوائسز پر استعمال کیا جاسکےگا

واٹس ایپ کمپنی کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ صارفین جلد ہی ایپ کو بیک وقت 4 مختلف ڈیوائسز پر لاگ ان کرسکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 7 2021، 1:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ویب بیٹا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  واٹس ایپ ایک نئے ملٹی ڈیوائس فیچر پر کام کررہاہے جس کے بعد صارفین کو بیک وقت 4 مختلف ڈیوائسز پر واٹس ایپ کی سہولت دستیاب ہوسکے گی۔ ملٹی ڈیوائس فیچر کے باعث آئی پیڈ پر بھی واٹس ایپ کی سہولت جلد دستیاب ہوگی۔

دوسری جانب  مارک زکر برگ کا کہنا ہے ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

واٹس ایپ کے سی ای او مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ واٹس ایپ جلد ایک اور نیا فیچر ’view once‘متعارف کروانے جارہا ہے جس کے بعد  واٹس ایپ پیغام وصول کرنے والا صارف آپ کی تصاویر اور ویڈیو کو غائب ہونے سے پہلے تک ہی کھول سکے گا، ان کا کہنا تھا کہ    یہ فیچر واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ  فی الحال واٹس ایپ صارفین ایپ کو موبائل پر اور کمپیوٹر کے واٹس ایپ ویب ورژن پر ہی لاگ ان کرسکتے ہیں تاہم اس نئے فیچر کے بعد صارفین واٹس ایپ کو متعدد ڈیوائسزپر بیک وقت لاگ ان کرسکیں گے۔

Advertisement
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • a day ago
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 days ago
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • a day ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 days ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • a day ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 days ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • a day ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • a day ago
Advertisement