سکھر : وڈیرے کے بیٹے نے برگر دینے میں دیر کرنے پر ریسٹورنٹ ملازم پر تھپڑبرسا دیئے۔ تھانہ آباد میں نوجوان سمیر جتوئی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق سکھر میں وڈیرے کے بیٹے کی غنڈہ گردی ، برگر دینے میں دیر کرنے پر ریسٹورنٹ ملازم پر تھپڑبرسا دیئے۔ کاؤنٹر کراس کرکے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔کاؤنٹر مین پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
جی این این کے مطابق تھانہ آباد میں نوجوان سمیر جتوئی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
آیف آئی آر کا متن ہے کہ برگر تیار کرنے کے لیے وقت مانگا تو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مدعی کا کہنا ہے کہ سمیر جتوئی اور اس کے 3 ساتھیوں نے مارپیٹ کی۔
پولیس نے وڈیرے کے بیٹے کو چھوڑ کر اس کے 2ساتھیوں زبیر اور سجاد جتوئی کو گرفتار کر لیا ہے۔مرکزی ملزم پی ٹی آئی کے رہنما مبین جتوئی کاقریبی رشتہ دار ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل









