مہمان خصوصی ایڈمرل نوید اشرف نے کامیاب ہونے والے نیوی وار کالج کے گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں


لاہور : لاہور میں پاکستان نیوی وار کالج میں 53 ویں کانوکیشن کا انعقاد ہوا۔
تقریب میں چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، پاکستان نیوی وار کالج کی کانوکیشن میں فارغ التحصیل ہونے والے ننانوے افسران میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق فارغ التحصیل ہونے والے افسران میں 37 کا تعلق دوست ممالک سے ہے۔
Convocation ceremony of 53rd PN Staff Course held at PNWC,Lhr.#CNS Adm Naveed Ashraf graced ceremony as CG &conferred degrees upon graduates. CNS appreciated efforts &high profession military education at PNWC. Ceremony attended by civil &Mil dignitaries along families of offcrs. pic.twitter.com/tFQvh4h7tb
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) May 24, 2024
چیف آف نیول سٹاف نوید اشرف نے تقریب سے خطاب فرماتے ہوئے کہا کہ ٹیکنا لوجی کا فروغ مقناطیسی طبیعت کا ہے ، ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم سے متعلق آگاہی مہم کے لیے نیول وار کالج کو سراہا ، انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ جنگی حکمت عملی میں روایت کے بجائے جدت کو اپنایا جائے۔
مہمان خصوصی ایڈمرل نوید اشرف نے کامیاب ہونے والے نیوی وار کالج کے گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں۔
تقریب میں بشمول مہمان خصوصی ،اعلیٰ عسکری حکام، سول معززین اور گریجویٹس کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago



