گویانگ کسٹمز کے مطابق یہ طیارہ پاکستان سے نیلے کیکڑوں سے لدا ہوا گویانگ واپس جائے گا

.jpg&w=3840&q=75)
چین کے صوبہ گوئیزہو نے کراچی کے لئے نئے فضائی کارگو روٹ کا آغاز کر دیا۔ شنہوا کے مطابق فضائی راستے کے باضابطہ آغاز کے موقع پر کارگو طیارہ کپڑے، الیکٹرانک مصنوعات اور دیگر اشیاپر مشتمل 6 ٹن سامان لے کر گزشتہ صبح چین کے صوبہ گوئیزہو کے دارالحکومت گویانگ سے روانہ ہوا اور تقریباً 6 گھنٹے میں کراچی پہنچا۔
گویانگ کسٹمز کے مطابق یہ طیارہ پاکستان سے نیلے کیکڑوں سے لدا ہوا گویانگ واپس جائے گا۔ یہ چین کے صوبہ گوئیزہو اور پاکستان کو ملانے والا پہلا فضائی راستہ ہے اور یہ صوبے کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ملک سے ملانے والا پہلا فضائی راستہ بھی ہے۔ حکام نے کہا کہ نیا فضائی راستہ گویانگ کو جنوب مغربی چین میں کارگو ڈسٹری بیوشن سینٹر بنانے میں مدد کرے گا جبکہ اس سے ملک کی تازہ مصنوعات کم وقت میں گوئزہو تک پہنچیں گی۔

روسی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ آزمائشی پرواز کے دوران آئیوانوو ریجن میں گر کر تباہ،7 افراد جاں بحق
- a day ago

وفاقی حکومت نیب کے ذریعے کسی بھی قسم کے سیاسی انتقام اور کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی،وزیر اعظم
- a day ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 5 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 5 hours ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 33 minutes ago

منفی درجہ حرارت اورشدید برفباری کے باعث مانسہرہ؛ ناران ویلی سیاحوں کیلئےمکمل طور پر بند
- a day ago

صدر مملکت نے پاکستان کے دورے پر آئے انڈونیشین صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا
- a day ago

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی
- 5 hours ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 5 hours ago

71 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے،فیلڈ مارشل
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
- a day ago

برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا
- a day ago








