جاں بحق ہونیوالوں کی لاشیں اور زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر May 31st 2024, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے7 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ مالم جبہ رانگاہ کےقریب پیش آیا جہاں کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 7افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 4 افراد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، حادثے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کے دستے ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق ہونیوالوں کی لاشیں اور زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








