Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

فی تولہ سونے کا قیمت 500 روپے کے اضافے کے ساتھ2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 31 2024، 7:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

فی تولہ سونے کا قیمت  500 روپے کے اضافے کے ساتھ2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگیا ۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے کا ہو گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 2322 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2342 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 13 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 7 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement