گورنرپنجاب سردار سلیم حیدرنےکہاکہ سب کو مل کر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے کردار ادا کرنا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 2nd 2024, 5:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نےلاہورمیں ملاقات کی۔
تفصیلات کےمطابق دونوں ہم منصبوں نے ایک دوسرے کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ، دونوں رہنماؤں کا صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدرنےکہاکہ سب کو مل کر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے کردار ادا کرنا ہے۔
گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نےکہاکہ صوبہ پنجاب اور کے پی کے کے درمیان عوامی سطح پر رابطے بڑھائیں گے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


