طیارے نے قیصری کے ایک فوجی اڈے سے تربیتی پرواز پر اڑان بھری لیکن بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا


ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔
وزارت دفاع کے مطابق طیارے نے قیصری کے ایک فوجی اڈے سے تربیتی پرواز پر اڑان بھری لیکن بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا۔
ریاستی انادالو ایجنسی کی تصاویر کے مطابق، فائر فائٹرز، ریسکیورز اور پولیس جائے وقوع پر کام کر رہے تھے۔
شوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اپنے ٹویٹ میں اس حادثے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ایئر فورس کمانڈ سے تعلق رکھنے والا ہمارا تربیتی طیارہ جس نے 12ویں ایئر ٹرانسپورٹ مین بیس کمانڈ سے ٹریننگ کے لیے ٹیک آف کیا تھا، حادثے میں تباہ ہو گیا تھا اور اس حادثے میں ہمارے 2 پائلٹ شہید ہو گئے تھے۔
اللہ ہمارے شہداء پر رحم فرمائے، میں ان کے اہل خانہ، ہماری بہادر فوج اور ہماری مقدس قوم سے تعزیت کرتا ہوں، ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 17 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 18 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 11 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 13 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 17 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 18 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 16 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 14 گھنٹے قبل











