اس طرح کا کردار آج سے پہلے کبھی نہیں کیا، اس فلم کا کردار میرے کیریئر کا سب سے مشکل ترین کردار تھا، پریٹی زنٹا


بھارت کی ایک مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی۔
بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنی نئی آنے والی فلم کی کاسٹ اوراپنی ٹیم کےتمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سب کے ساتھ کام کرنے کا بڑا اچھا لگا۔ ساتھ ہی پریٹی زینٹا نے کہا کہ اس طرح کا کردار آج سے پہلے کبھی نہیں کیا، اس فلم کا کردار میرے کیریئر کا سب سے مشکل ترین کردار تھا۔
اس فلم کا مرکزی کردار سنی دیول کریں گے جبکہ فلم میں عامر خان بھی جلوہ گر ہوں گے۔
View this post on Instagram
راج کمار سنتوشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’لاہور 1947‘‘ میں شبانہ اعظمی، ابھیمانیو سنگھ اور علی فضل بھی شامل ہیں ۔
شبانہ اعظمی ، عامر خان کی فلم ’لاہور1947‘ سنی دیول کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔
فلم ’’ لاہور 1947‘‘ اگلے ساتھ جنوری کی 26 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 3 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago



.jpeg&w=3840&q=75)



