Advertisement
پاکستان

عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم

عدالت نے پولیس کی طرف سے کی جانے والی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 5th 2024, 8:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے ساتھ سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے پولیس کی طرف سے کی جانے والی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔

یاد رہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس نے 9 مئی کے سانحے سے متعلق مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ 27 مارچ کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کرلی تھی۔ یہ مقدمہ شادمان ٹاؤن، لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کا تھا۔

اس کے بعد عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرکے میانوالی پولیس نے ایک دن کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی تھی جو منظور کرلی گئی تھی۔

Advertisement
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 18 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 19 گھنٹے قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement