گجرات : گجرات میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں سے میاں، بیوی اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 11 2021، 6:07 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق گجرات کے علاقے موضع بابے دا لاھور میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔ ماں باپ اور بیٹی تینوں ایک ہی کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی ۔ریسکیو کے مطابق مرنے والوں میں 60سالہ نواز، 45سالہ عابدہ اور 18سالہ مریم شامل ہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں نے نعشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






