بحث میں حصہ لیتے ہوئے ناصر عباس نے کہا ٹیکسٹائل کی صنعت سمیت دوسری صنعتوں کو در پیش مسائل کا ازالہ ہونا چاہیے


سینٹ میں مالیاتی بل پر بحث آج(جمعہ) بھی جاری رہی۔
بحث میں حصہ لیتے ہوئے ناصر عباس نے کہا ٹیکسٹائل کی صنعت سمیت دوسری صنعتوں کو در پیش مسائل کا ازالہ ہونا چاہیے ، انہوں نے کہا پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔
مولانا عطا الرحمن نے کہا ملک کو درست سمت کی طرف لے جانے کیلئے عوام سیاسی رہنماوں کی جانب دیکھ رہے ہیں ، سرمد علی نے کہا حکومت کو اخبارات کے کاغذ پر دس فیصد جنرل سیلز ٹیکس ختم کرنا چاہیے جو کہ اخبارات کی بقاء کیلئے اہم ہے۔
سعدیہ عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیاں عوام، کاروبار ، زراعت اور نوجوانوں کے حق میں ہونی چاہئیں ، انہوں نے کہا حکومتی اخراجات کم کرنے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔
واضح رہے کہ سینیٹ کی کارروائی بیس جون شام پانچ بجے تک ملتوی کردی گئی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago





