دوسری جانب خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ 2015 میں میری بیٹی نے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنا اور اپنے بچوں کا نام تبدیل کرلیا تھا


نئی دہلی: بھارتی پولیس نے مہاراشٹر کی رہائشی خاتون کے خلاف جعلی نام اور جعلی آدھار کارڈ بنوا کر پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کی خاتون نغمہ کی فیس بک پر ایبٹ آباد کے رہائشی بابر بشیر احمد سے 2021 میں دوستی ہوئی تھی اور پھر دونوں نے فروری 2024 میں آن لائن شادی کرلی تھی۔
بھارتی خاتون نغمہ نے پاکستانی ویزہ نہ ملنے پر آن لائن شادی کی اور پھر ویزے کے لیے اپلائی کیا اور دستاویز میں اپنا نام صنم لکھوایا۔ بعد ازاں وہ پاکستان گئیں اور 17 جولائی کو واپس بھارت پہنچی تھیں۔
پولیس نے شک ہونے پر خاتون کو شہر سے باہر نہ جانے کی ہدایت کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
دوسری جانب خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ 2015 میں میری بیٹی نے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنا اور اپنے بچوں کا نام تبدیل کرلیا تھا۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 گھنٹے قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل



