ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کی 32 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ادویات کی ادویات کی برآمدات کے مقابلے میں رواں مالی سال کی ادویات کے دوران برآمدات حوصلہ افزاء ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 8 2024، 11:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی بدولت ادویات کی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
مالی سال2023۔24 کے دوران ادویات کی برآمدت میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 3.90 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کی 32 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ادویات کی ادویات کی برآمدات کے مقابلے میں رواں مالی سال کی ادویات کے دوران برآمدات حوصلہ افزاء ہیں۔
مقدار کے حساب سے ادویات کی برآمدات چوالیس فیصد اضافے کے ساتھ 5900 میٹرک ٹن سے بڑھ کر8500 میٹرک ٹن ہو گئیں۔ ادویات کی برآمدات میں اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اس صنعت میں شراکت کی واضح مثال ہے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






