ایک تاریخی فیصلے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اعلان کیا

لاہور : ایک تاریخی فیصلے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیرس اولمپکس کی مشعل امریکی شہر لاس اینجلس کے حوالے کرنے کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ لاس اینجلس 2028 میں کرکٹ کے علاوہ سکواش، بیس بال، فلیگ فٹ بال اور لکروس کو بھی اولمپک مقابلوں کا حصہ بنایا جائے گا۔
کرکٹ کے شائقین دنیا بھر میں اس خبر پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دیگر نئے کھیل جیسے کہ سکواش، بیس بال، فلیگ فٹ بال اور لکروس کو اولمپکس میں شامل کرنا ان کھیل کے شائقین کے لیے بھی ایک خوش خبری ہے۔
2028 میں کرکٹ کو 128 سال کے طویل انتظار کے بعد اولمپکس مقابلوں کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔1900 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں کرکٹ آخری بار شامل تھی۔
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 2 days ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 3 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 days ago





