اےٹی سی نےپولیس کوایک ہفتہ میں بشریٰ بی بی سےتفتیش مکمل کرنےکی ہدایت کررکھی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 16th 2024, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نو مئی واقعات سے متعلق واقعات پر راولپندی پولیس نے بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی فیصل سلیم کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے مجموعی طور پر تقریبا 30 منٹ تک بشریٰ بی بی سےتفتیش کی ، تفتیش خاتون ڈی ایس پی شازیہ کی موجودگی میں اڈیالہ جیل میں کی گئی، بشریٰ بی بی سے راولپنڈی میں احتجاج،جلاؤگھیراؤسے متعلق سوالات کئےگئے۔
بشریٰ بی بی سےحساس مقامات کےسامنے احتجاج کی منصوبہ بندی اور جمع شواہد کی بنیاد پر مختلف سوالات کئے گئے ۔
اےٹی سی نےپولیس کوایک ہفتہ میں بشریٰ بی بی سےتفتیش مکمل کرنےکی ہدایت کررکھی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے12اگست کوبشریٰ بی بی کی12مقدمات میں ضمانت خارج کی تھی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 minutes ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

