Advertisement
پاکستان

9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل

اےٹی سی نےپولیس کوایک ہفتہ میں بشریٰ بی بی سےتفتیش مکمل کرنےکی ہدایت کررکھی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 16th 2024, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل

نو مئی واقعات سے متعلق واقعات پر راولپندی پولیس نے بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق  ایس پی فیصل سلیم کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے مجموعی طور پر تقریبا 30 منٹ  تک بشریٰ بی بی سےتفتیش کی ، تفتیش خاتون ڈی ایس پی شازیہ کی موجودگی میں اڈیالہ جیل میں کی گئی، بشریٰ بی بی سے راولپنڈی میں احتجاج،جلاؤگھیراؤسے متعلق سوالات کئےگئے۔

بشریٰ بی بی سےحساس مقامات کےسامنے احتجاج کی منصوبہ بندی اور جمع شواہد کی بنیاد پر مختلف سوالات کئے گئے ۔

اےٹی سی نےپولیس کوایک ہفتہ میں بشریٰ بی بی سےتفتیش مکمل کرنےکی ہدایت کررکھی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے12اگست کوبشریٰ بی بی کی12مقدمات میں ضمانت خارج کی تھی۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 32 minutes ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ