اب تک اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 40ہزار74ہو گئی


غزہ کے مظلوم نہتے فلسطینیوں پر صیہونی بربریت میں کمی نہ آسکی، اسرائیلی گولہ باری سے مزید 69فلسطینی شہید ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نےغزہ کے اطراف میں ڈرون حملے اور گولہ باری کی جس سے 69فلسطینی شہید ہوئے، حملوں کے دوران جبالیہ پناہ گزین کیمپ کونشانہ بنایا گیا جس میں 6فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوئے۔
واضح رہے اب تک اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 40ہزار74ہو گئی۔
دوسری جانب حماس نے قطر میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات پر امریکی موقف کو مسترد کر دیا،امریکا کا غزہ جنگ بندی مذاکرات پر کامیابی کا تاثر دینا جان بوجھ کر انجان بننے کی کوشش ہے۔
حماس کا مزید کہنا ہے کہ امریکی صدر کی کامیاب جنگ بندی مذاکرات پر امید بھی وہم کا شکار ہے،قطر میں مذاکرات کے بعد کہنا کہ جنگ بندی کے قریب ہیں، ہم اس کو مسترد کرتے ہیں ،غزہ جنگ بندی مذاکرات میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ مستقبل میں ہوگی، جنگ بندی مذاکرات میں صرف امریکی حکم کو نافذ کیا جارہا ہے۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 14 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago







