Advertisement
تجارت

پی آئی اے کا جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

واضح رہے کہ ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعایتی کرائے پر 30 ستمبر 2024 تک سفر کیا جا سکے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 20th 2024, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی  اے کا جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ہے۔

کراچی سے جدہ اور مدینہ کا دو طرفہ کرایہ 88 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ، رعایتی کرایوں کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے۔

واضح رہے کہ ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعایتی کرائے پر 30 ستمبر 2024 تک سفر کیا جا سکے گا۔

Advertisement
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

  • 7 hours ago
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر

  • 4 hours ago
پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی  پیشکش

  • 3 hours ago
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز  پر حملے میں  14 خوارج ہلاک

تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

  • 7 hours ago
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 3 hours ago
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

  • 7 hours ago
پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

  • 3 hours ago
عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

  • 6 hours ago
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید