جی این این سوشل

علاقائی

آزاد کشمیرکے مختلف علاقوں میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

 زلزلے کے جھٹکے مظفرآباد، وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے

پر شائع ہوا

کی طرف سے

آزاد کشمیرکے مختلف علاقوں میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
آزاد کشمیرکے مختلف علاقوں میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے مظفرآباد، وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 11 کلومیٹر ہے۔ زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب بتایا جا رہا ہے۔ 

لوگوں کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

پاکستان

مبارک ثانی کیس : سپریم کورٹ نے متناذعہ پیراگراف فیصلے سے حذف کردیے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ پڑھ کر سنایا

پر شائع ہوا

ویب ڈیسک

کی طرف سے

مبارک ثانی کیس : سپریم کورٹ نے متناذعہ  پیراگراف  فیصلے سے حذف کردیے

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے مبارک ثانی کیس میں متنازعہ پیراگراف حذف کر دیے ۔ 

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ خود پڑھ کر سنایا ۔ 

سپریم کورٹ نے اپنے دونوں فیصلوں میں شامل متنازعہ پیراگراف حذف کردیے ، متنازعہ پیراگراف 42 اور 7 اور 49 سی حذف کردیے ۔ 

سپریم کورٹ نے علما کرام کی تجاویز بھی منظور کر لیں ۔ 

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی

پر شائع ہوا

ویب ڈیسک

کی طرف سے

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کر دیا۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت میں عالیہ حمزہ اور وکلاء کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہوا۔ 

یاد رہے کہ تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ حمزہ کو تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، عالیہ حمزہ پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا۔

سرگودھا جیل سے رہائی پر انہیں گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

 

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

ہاورڈ سکول کے طلبا کی چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

سپہ سالار نے ملاقات میں پاکستان کے طلبا کی صلاحیتوں کا اجاگر کیا

پر شائع ہوا

ویب ڈیسک

کی طرف سے

ہاورڈ سکول کے طلبا کی چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

ہاورڈ سکول کے طلبا کی چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات ۔ 

سپہ سالار نے ملاقات میں پاکستان کے طلبا کی صلاحیتوں کا اجاگر کیا ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل اب ان طلبا کے ہاتھ میں ہے کوئی بھی پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ان طلبا کے بغیر نہیں کر سکتا ۔ 

پڑھنا جاری رکھیں

ٹرینڈنگ

Take a poll