چترال ،دیر ، کوہستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ،جبکہ بعض شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات اور گرد ونواح میں موسم سرد رہے گا جبکہ لاہور،سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ اور گجرات میں اسموگ کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ جہلم، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر ، اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان، خانیوال، خانپور، کوٹ ادو، بہاولپور ، سکھر،روہڑی، شکارپور، کشمور،لاڑکانہ ، پشاور،صوابی، مردان، چارسدہ ،نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دھند متوقع ہے۔
اسی طرح چترال ،دیر ، کوہستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، آزادکشمیر میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل





