نیپرا نے کراچی میں بجلی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مئی اور جون کی 2 ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 22nd 2024, 2:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مئی اور جون کی 2 ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مئی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 59 پیسے اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 3 روپے 17 پیسے مہنگی کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اکتوبر اور نومبر 2024 کے بلز میں ہوگا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







