Advertisement
علاقائی

نتھیا گلی : نواز شریف کیساتھ چاہنےوالوں کی سلیفیاں

نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے، نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 22nd 2024, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نتھیا گلی : نواز شریف کیساتھ چاہنےوالوں کی سلیفیاں

مری: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو نتھیا گلی میں ان کے چاہنے والوں نے سڑک کنارے روک لیا۔ 

نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

نوجوانوں نے نواز شریف سے اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

اس موقع پر خواتین نے بھی نوازشریف کے ساتھ گاڑی میں سلفیاں بنائیں۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا