Advertisement

 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ بنگلہ دیش سے یو اے ای شفٹ کیا گیا ہے ،میگا ایونٹ 3 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات کے دو مقامات پر منعقد ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 27th 2024, 3:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

آئی سی سی  نے  ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔ 

آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ بنگلہ دیش سے یو اے ای شفٹ کیا گیا ہے ،میگا ایونٹ 3 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات کے دو مقامات پر منعقد ہوگا ،ٹورنامنٹ میں دنیا کی ٹاپ 10 خواتین ٹیموں پر مشتمل ہوگا ،ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت مجموعی طور پر 23 میچز کھیلے جائیں گے۔   

Advertisement
خیبرپختونخوا  سمیت ملک بھر  میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 45 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ،ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ  تباہ

  • 8 گھنٹے قبل
چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،زرمبادلہ کی تعداد میں اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
 کراچی: ہاکس بے  کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: آندھی کے دوران بل بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، اہلیہ اور بچہ زخمی

لاہور: آندھی کے دوران بل بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، اہلیہ اور بچہ زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
این ڈی ایم نے آج سے 5 جولائی تک ملک بھر مزید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
 ایرانی آرمی چیف کافیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ،علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ،علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

  • 8 گھنٹے قبل
عوام کیلئے اچھی خبر، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

عوام کیلئے اچھی خبر، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

  • 6 گھنٹے قبل
اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران

اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران

  • 8 گھنٹے قبل
افریقی ملک تنزانیہ میں دو بسوں میں تصادم، آگ لگنے سے 38 افراد جھلس کر ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں دو بسوں میں تصادم، آگ لگنے سے 38 افراد جھلس کر ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
کوئٹہ: مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق