وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قافلہ راولپنڈی نہیں پہنچ سکا، برہان انٹر چینج سے پشاور واپس روانہ ہوگیا
شائع شدہ 3 months ago پر Sep 28th 2024, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، راولپنڈی میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے گئے تھے۔
پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ چلتا رہا، مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ بھی کی گئی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قافلہ راولپنڈی نہیں پہنچ سکا، برہان انٹر چینج سے پشاور واپس روانہ ہوگیا۔
سندھ حکومت کی زیر نگرانی بننے والی سڑکوں کی حالت بہتر ہے ، شرجیل میمن
- 3 گھنٹے قبل
ایران میں گزشتہ سال 900 سے زائد افراد کو سزائے موت دی گئی،31خواتین بھی شامل،رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل
ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتیں کم کرنے پر غور
- 4 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ آئینی بنچ سے آئندہ تین روز کی کاز لسٹ کینسل
- 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ پنجاب نےنواز شریف ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات