پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے بی این پی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھونے اپنا استعفی سیکریٹری سینیٹ کو جمع کروا دیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 22 2024، 6:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنا استعفی سیکریٹری سینیٹ کو جمع کروا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے منحرف رکن قاسم رونجھو نے اپنا استعفی سیکرٹری سینیٹ کو بجھوا دیا ہے۔بی این پی کے سینیٹر قاسم رونجھو نے پارٹی پالیسی کی ہدایات کے خلاف جا کر 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
واضح رہے کہ بی این مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے سے استعفی کا مطالبہ کیا تھا پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والو ں میں سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجھو شامل تھے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 18 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





