بس اسلام آباد سےبنو ں کی طرف جارہی تھی ،بس نہ روکنے پر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کر دی

شائع شدہ 6 ماہ قبل پر اکتوبر 22 2024، 6:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لکی مروت مسافر بس پر ڈاکووں کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مسافر بس اسلام آباد سے بنوں جارہی تھی کہ راستے میں ڈاکوؤں نےبس روکنے کا اشارہ کیا جس پر ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے بھگا دی، ڈاکوؤں نے کوچ نہ روکنے پر فائرنگ شروع کر دی۔
ڈاکووں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے، زخمیوں کوقریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بس انتظامیہ کے مطابق دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا، کوچ نہ روکنے پر ڈاکؤں نے فائرنگ کردی، آٹھ گولیاں کوچ پر لگی ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے پیش آنے والے واقعے کی تحقیقا ت شروع کر دی ہیں۔

پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز، پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ
- an hour ago

پہلگام آپریشن : عالمی میڈیا نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
- 13 hours ago

صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا
- 44 minutes ago

پی ایس ایل10،قلندرز اورگلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کے باعث ڈرا،1،1پوائنٹ مل گیا
- 11 hours ago
امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان
- an hour ago

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکا
- an hour ago

کراچی کنگزکی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست
- 13 hours ago

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
- an hour ago

کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
- 14 hours ago

بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی پر کئی مریضوں کو بغیر علاج واپس آنا پڑ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- 21 minutes ago

علی امین گنڈا پور کا 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا حکم
- 14 hours ago

ہم تیار ہیں ! لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف کی للکار پر بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات