اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشمی صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیل کے مطابق ہاشمی صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 23rd 2024, 1:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشمی صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیل کے مطابق ہاشمی صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔
اسرائیل کی فوج نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس چیف حسین علی الزماں بھی شہید ہوئے ہیں، لبنانی سکیورٹی ذرزائع نے ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطہ ہونے کا کہا تھا، حزب اللہ کی جانب سے خرب کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں شہید شہریوں کی تعداد 2530 ہوگئی ہے، 12 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 9 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 10 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 4 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





